ہم آپکو سوات ایجوککیشن اکیڈمی بریکوٹ سوات کے ویب سایٹ پر خوش آمدید کہتے ہے۔
|
فسٹ ائیر 2023 کے تمام بچوں اور بچیوں کو خوش آمدید ۔ انشاء اللہ نئے کلاسز کا آغاز اا ستمبر بروز پیر ہوگا۔
|
کالج ھذا نے ہونہار طلباء و طالبات جن کےنمبرات 1000 یا ذیاد ہ و کے لیے سو فیصد سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔باقی اے ون گریڈ کے بچوں کےلیے بھی خصوصی پیکیجز کا اعلان ہوچکا ہے، جس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔شکریہ
|